سیکریٹری جنرل کادورہ ملاوی؛
تصویری خبر | ملاوی میں سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی موجودگی میں وحدت سیمینار
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک ملاوی میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے شعبے میں سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں وحدت سیمینار منعقد ہؤا۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب حسین الوندی، جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین تقوی، شیعہ اور سنی علماء، عیسائی مذہب کے کئی پیروکار، ملاوی کے شیعہ باشندے اور جامعۃ المصطفی العالمیہ کے طلباء بھی موجود تھے۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 17:52
News ID: 1402232